#SIR2026
🚨 ہوشیار رہیں، محفوظ رہیں
👉 گنتی کا فارم پُر کرنے یا جمع کرانے کے لیے کسی کو بھی او ٹی پی (OTP)، پاس ورڈ یا کوئی بھی ذاتی معلومات ہرگز نہ دیں۔
☝️ اپنا شمار کنندہ (Enumeration) فارم صرف اپنے بی ایل او (BLO) کے ذریعے یا
بھارت الیکشن کمیشن (Election Commission of India) کی سرکاری ویب سائٹ پر ہی پُر کریں اور جمع کرائیں:
🔗 https://voters.eci.gov.in
✌️ آپ کی ہوشیاری ہی آپ کی حفاظت ہے۔



0 تبصرے